Skip to main content

Posts

Showing posts from September, 2020

قسمت/تقدیر what is luck

قسمت کیا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس نے مجھے اک عمر تک پریشان رکھا،آپ نے سنا ہو گا کہ انسان   اپنی قسمت خود بناتا ہے تو پھر اپنی ناکامی کا الزام قسمت یا تقدیر کو کیوں دیتا ہے؟ اور اگر ہر بات تقدیر میں لکھی ہوئی ہے تو انسان تو بے گناہ ٹھہرا،  قاتل کو سزا نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ اسکی توقسمت میں قتل تھا؟؟ درحقیقت ایسا نہیں ہے ، اللہ پاک نے ہمیں ہر بات پر اختیار نہیں دیا لیکن بہت سی باتوں پر با اختیار کیا  ہے ۔ جیسے ہماری سوچ ،ہمارا عمل ، ہمارا بولنا، صحیح اور غلط دونوں پر اختیار ہے ،نا کام رہنا ہماری  قسمت میں ہرگز نہیں لکھا گیا بلکہ اسے محنت  سے  کامیابی میں بدلا جا سکتا ہے۔ جبکہ تقدیر وہ ہے جس پر  ہمارا اختیار نہیں جیسے ہمارا دنیا میں آنا ، پھر دنیا سے جانا،لڑکا یہ لڑکی ہونا ۔آسان الفاظ یہ کہ جو ہم بدل سکتے ہیں وہ قسمت ہے اور جہان ہمارا زور نہیں وہ تقدیر ہے۔

Who am I ? Or we?

I and we (The women) are among the most beautiful but amazing creatures in the world.  I am a woman myself but to be honest we are not happy about one thing. We have mountains of desires, but those mountains are made up of  .tiny particles that are full but not complete. We are amazing  because when we are happy, we fall prey to nonsense and unfulfilled thoughts, sometimes a chocolate, sometimes the nail polish of 😍choice makes the heart happy, sometimes even a bitter look moistened the eyes. Surprisin because of the praise and  encouragement make us feel out of  the world 🤩and become downside to see other ones encountered