Skip to main content

قسمت/تقدیر what is luck

قسمت کیا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس نے مجھے اک عمر تک پریشان رکھا،آپ نے سنا ہو گا کہ انسان   اپنی قسمت خود بناتا ہے تو پھر اپنی ناکامی کا الزام قسمت یا تقدیر کو کیوں دیتا ہے؟ اور اگر ہر بات تقدیر میں لکھی ہوئی ہے تو انسان تو بے گناہ ٹھہرا،  قاتل کو سزا نہیں ہونی چاہیے کیوں کہ اسکی توقسمت میں قتل تھا؟؟

درحقیقت ایسا نہیں ہے ، اللہ پاک نے ہمیں ہر بات پر اختیار نہیں دیا لیکن بہت سی باتوں پر با اختیار کیا  ہے ۔ جیسے ہماری سوچ ،ہمارا عمل ، ہمارا بولنا، صحیح اور غلط دونوں پر اختیار ہے ،نا کام رہنا ہماری

 قسمت میں ہرگز نہیں لکھا گیا بلکہ اسے محنت  سے  کامیابی میں بدلا جا سکتا ہے۔ جبکہ تقدیر وہ ہے جس پر  ہمارا اختیار نہیں جیسے ہمارا دنیا میں آنا ، پھر دنیا سے جانا،لڑکا یہ لڑکی ہونا ۔آسان الفاظ یہ کہ جو ہم بدل سکتے ہیں وہ قسمت ہے اور جہان ہمارا زور نہیں وہ تقدیر ہے۔

Comments

  1. Nice blog and nicely explained...do checkout mine also https://www.explorecookingwithsadaf.com/2020/09/Soya-keema-recipe.html?m=1

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

بے پردگی کا عالم

؀بے پردگی کا عالم میں کس طرح بتاؤں -  ذہریلا  سانپ ہے یہ امت کو ڈس نہ جاۓ 😒 بہنوں کے مشغلوں سے بھائی بھی بے خبر ہیں پوچھیں تو کس طرح وہ جب خود ادھر اُدھر  ہی 😏   بیٹی بھی لاڈلی ہے پردا کرے تو کیسے ؟ آنگن میں اپنے گھر کے جی کو بھرے تو کیسے ؟ بہت کچھ نہیں صرف ایک بات قابل غور ہے عورت کو سمندر کی ریت کہا جاتا ہے  وہ ریت جو تیہ میں ہو تو کیچر بن جاتی ہے  ۔ اگر ساحل پہ عیاں ہو تو قدموں کی دُھول ۔لیکن جب وہی ریت سیپ  میں خود کو ڈھانپ لیتی ہے پردہ میں آ جاتی ہے  تو نایاب موتی بن جاتی ہے ۔ حیا نایا ب ۔

Death story of Hazrat Zakariya A.S

  Death of prophet    Zakriya (A.S)  Personality: Hazrat Zakariya(a.s) was a great fortunate pious man who was Blessed with a Baby ( Hazrat Yahya a.s ) at old age .He (a.s) has the sponsorship of Hazrat Maryam (a.s) as well .  Death:          Hazrat yahya (a.s)  was killed by Bani Israelis as ordered by their King ( long story behind discussed later) , After that    they were chasing    Hazrat Zakariya (a.s) to kill    Him , Hazrat Zakariya (a.s) run for the sake of life and He found a tree trunk in front of Him.He (a.s) hide himself into it but some of His clothes were displayed out of notch. The enemies found Him out and decided to cut the tree at that time Allah Pak told His Prophet through wahii “ don’t make any sound otherwise I will destroy the whole world and if you show patience you will be blessed and these people will be punished “. (writing in my words)    Tomb of Hazrat Zakariya a....

اسرائیل کا حملہ

  Importance of Masjid Al-Aqsa  اہمیت Present condition /  اسرائیل   کا   حملہ What to do? /  ہمارا   عمل   مسجد   الاقصی   کی   اہمیت : قبلہ   اوّل    کی   اہمیت   ہمارے   پیارے   نبی   رسول   اللہ   صلی   اللہ   علیہ   وسلم   کی   احادیث   میں     بہت   واضع ہے  - ٭    ابو   دردہ  (r.a)  فرماتے   ہیں   رسول   اللہ   صلی   اللہ   علیہ   وسلم     نے   فرمایا  :  “  مکہ   مکرمہ   میں   نماز   ادا   کرنے   کا   ثواب   ،   کسی   دوسری   مسجد   کی   نسبت   ۱۰۰۰،۰۰۰   گنا   ذیادہ   ہے   ،   جبکہ مسجد   نبوی   میں   ۱۰۰۰   گنا     اور   مسجد   اقصی   میں   ۵۰۰   گنا   ذیادہ   ثواب   ہے ...