بے پردگی کا عالم میں کس طرح بتاؤں - ذہریلا سانپ ہے یہ امت کو ڈس نہ جاۓ 😒 بہنوں کے مشغلوں سے بھائی بھی بے خبر ہیں پوچھیں تو کس طرح وہ جب خود ادھر اُدھر ہی 😏 بیٹی بھی لاڈلی ہے پردا کرے تو کیسے ؟ آنگن میں اپنے گھر کے جی کو بھرے تو کیسے ؟ بہت کچھ نہیں صرف ایک بات قابل غور ہے عورت کو سمندر کی ریت کہا جاتا ہے وہ ریت جو تیہ میں ہو تو کیچر بن جاتی ہے ۔ اگر ساحل پہ عیاں ہو تو قدموں کی دُھول ۔لیکن جب وہی ریت سیپ میں خود کو ڈھانپ لیتی ہے پردہ میں آ جاتی ہے تو نایاب موتی بن جاتی ہے ۔ حیا نایا ب ۔
I am writing about my journey from Me to We , that how me and we all react, examine , and experience life.