Importance of Masjid Al-Aqsa اہمیت Present condition / اسرائیل کا حملہ What to do? / ہمارا عمل مسجد الاقصی کی اہمیت : قبلہ اوّل کی اہمیت ہمارے پیارے نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں بہت واضع ہے - ٭ ابو دردہ (r.a) فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : “ مکہ مکرمہ میں نماز ادا کرنے کا ثواب ، کسی دوسری مسجد کی نسبت ۱۰۰۰،۰۰۰ گنا ذیادہ ہے ، جبکہ مسجد نبوی میں ۱۰۰۰ گنا اور مسجد اقصی میں ۵۰۰ گنا ذیادہ ثواب ہے ۔ https://meerantours.com/hadith-alaqsa/ اسکے علاوہ بہت سی احادیث اس مسجد کو باقی مسجدوں سے افضل کرتی ہیں ۔ اسرائیل کا حملہ : دل کو دہلانے والے مناظر، وہ معصوم چہرے ،وہ سسکتی چیخیں ،وہ خون میں نہاۓ جگر گوشے ، وہ آنسو سمیٹے غمگین ہوائیں ، دل کو مجبور کرتے ہیں کہ اس ظلم کو ڈھانے والوں کے حق
I am writing about my journey from Me to We , that how me and we all react, examine , and experience life.