بے پردگی کا عالم میں کس طرح بتاؤں -
ذہریلا سانپ ہے یہ امت کو ڈس نہ جاۓ
😒
بہنوں کے مشغلوں سے بھائی بھی بے خبر ہیں
پوچھیں تو کس طرح وہ جب خود ادھر اُدھر ہی
😏
بیٹی بھی لاڈلی ہے پردا کرے تو کیسے ؟
بہت کچھ نہیں صرف ایک بات قابل غور ہے عورت کو سمندر کی ریت کہا جاتا ہے وہ ریت جو تیہ میں ہو تو کیچر بن جاتی ہے ۔ اگر ساحل پہ عیاں ہو تو قدموں کی دُھول ۔لیکن جب وہی ریت سیپ میں خود کو ڈھانپ لیتی ہے پردہ میں آ جاتی ہے تو نایاب موتی بن جاتی ہے ۔
حیا نایا ب ۔
Just awsome
ReplyDeleteVeey nicely written
Thanks Azbia
DeleteGreat post
ReplyDeleteThanks
DeleteNice
ReplyDeleteNice info, i like it
ReplyDelete