نکاح ایک عقد / عہد ہے ۔ جو ربالعزت کو گواہ بنا کراپنی رضامندی سے کسی کو اپنے نفس کے لیے قبول کرنے کا نام ہے ۔ اور ہمارا دین جہاں بہت پاک ہے وہاں ہمارے رب کا حکم یہ بھی ہے کہ جب آپس میں کوئی معاہدہ طے کر لو تو اسے لکھ لیا کرو تا کہ سند رہے اور ساتھ میں دو گواہ بھی بنا لیا کرو یہ حکم تو قرآن پاک میں ہر معاملے کے لیے ہے تو زندگی کے اتنے اہم معاملے میں ...
Importance of Masjid Al-Aqsa اہمیت Present condition / اسرائیل کا حملہ What to do? / ہمارا عمل مسجد الاقصی کی اہمیت : قبلہ اوّل کی اہمیت ہمارے پیارے نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں بہت واضع ہے - ٭ ابو دردہ (r.a) فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : “ مکہ مکرمہ میں نماز ادا کرنے کا ثواب ، کسی دوسری مسجد کی نسبت ۱۰۰۰،۰۰۰ گنا ذیادہ ہے ، جبکہ مسجد نبوی میں ۱۰۰۰ گنا اور مسجد اقصی میں ۵۰۰ گنا ذیادہ ثواب ہے ...