نکاح ایک عقد / عہد ہے ۔ جو ربالعزت کو گواہ بنا کراپنی رضامندی سے کسی کو اپنے نفس کے لیےقبول کرنے کا نام ہے ۔ اور ہمارا دین جہاں بہت پاک ہے وہاں ہمارے رب کا حکم یہ بھیہے کہ جب آپس میں کوئی معاہدہ طے کر لو تو اسے لکھ لیا کرو تا کہ سند رہے اور ساتھ میں دو گواہبھی بنا لیا کرو یہ حکم تو قرآن پاک میں ہر معاملے کے لیے ہے تو زندگی کے اتنے اہم معاملے میں مسلمان ہوتے ہوئے اللہ نبی کے حکم کو پسےپشت ڈالنا اور اسے غیر ضروری قرار دینا آپ کیدین سے دوری ہے یا تو کہہ دیں کہ آپ غیرمسلم ہیں تو آپ کو سب حرام کاریوں کی ایجازت ملجائے گی لیکن مسلمان ہو کہ اپنے رب سے بغاوت کرنا اور اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے ایمانکو خراب کرنا اور کفار کا ساتھ دیتے ہوئے اپنے گھر میں آگ لگا لینا کونسی عقل مندی ہے ۔ سستی شہرت کمانے کا اور ڈھیروں حرام مال جمع کرنے کا یہ انداز اب پرانا ہو گیا ۔ خدا تمہیںہدایت دے
اپنے بچوں کی باتوں کا احسن طریقہ سے جواب دیں وگرنا یہ کفار ہماری بنیادوں کو کھوکھلا کر دیںگے اپنے گھٹیا اطوار نئی نسل کے جوش مارتے خون میں ایسے گھولیں گے جیسے پانی گھول جائے
حیا نایاب
Comments
Post a Comment