Skip to main content

بے پردگی کا عالم

؀بے پردگی کا عالم میں کس طرح بتاؤں -
 ذہریلا  سانپ ہے یہ امت کو ڈس نہ جاۓ
😒
بہنوں کے مشغلوں سے بھائی بھی بے خبر ہیں
پوچھیں تو کس طرح وہ جب خود ادھر اُدھر  ہی

😏


 
بیٹی بھی لاڈلی ہے پردا کرے تو کیسے ؟
آنگن میں اپنے گھر کے جی


کو بھرے تو کیسے ؟

بہت کچھ نہیں صرف ایک بات قابل غور ہے عورت کو سمندر کی ریت کہا جاتا ہے  وہ ریت جو تیہ میں ہو تو کیچر بن جاتی ہے  ۔ اگر ساحل پہ عیاں ہو تو قدموں کی دُھول ۔لیکن جب وہی ریت سیپ  میں خود کو ڈھانپ لیتی ہے پردہ میں آ جاتی ہے  تو نایاب موتی بن جاتی ہے ۔
حیا نایا ب ۔





Comments

Post a Comment