جب نئی نئی شادی ہوتی ہے تو اپنی بیوی cherry جیسی لگتی ہے ۔۔۔۔۔(نا یاب -خوبصورت- کھٹی میٹھی)
•••3-8 years. (Mango)👸🥭
چند سالوں بعد وہ آم جیسی لگنے لگتی ہے ۔ (بلکل
عام سب عورتوں جیسی ، nothing special لیکن بادشاہت کا تاج اسی کے سر رہتا ہے 👸۔
••• 9-15 years. ( Banana)😛🍌
چند سالوں بعد وہ کیلے جیسی ہو جا تی ہے ۔ ( بیماری میں علاج کا ذریعہ ، نرم چبانےمیں آسان-
Guava 🍈 years 16-26. ••••
اسکے بعد بیوی امرود جیسی 😝ہو جاتی ہے ۔ ( کچاہو تو بیماری زیادہ پکا ہو تو کیڑے والا 🐛
•••••• Above 27—- Papaya
اسکے بعد بیوی پپیتے جیسی ہو جا تی ہے ۔ (کم پسند، بے ڈھنگی ، بے ذائقہ🤪null
👍👍👍good
ReplyDeleteNice
ReplyDelete