Skip to main content

Types of wives


😉😧😉•••1-2 years   ( cherry) 🥰 🍒
جب نئی  نئی شادی ہوتی ہے تو اپنی بیوی cherry جیسی  لگتی ہے ۔۔۔۔۔(نا یاب -خوبصورت- کھٹی میٹھی)
•••3-8 years.   (Mango)👸🥭
چند سالوں بعد وہ آم جیسی لگنے لگتی ہے  ۔ (بلکل
 عام سب عورتوں جیسی ، nothing special  لیکن   بادشاہت کا تاج اسی کے سر رہتا ہے 👸۔
••• 9-15 years.  ( Banana)😛🍌
چند سالوں بعد وہ کیلے جیسی ہو جا تی ہے  ۔  ( بیماری میں علاج کا ذریعہ ، نرم چبانےمیں آسان-
 Guava 🍈    years 16-26. ••••
اسکے بعد بیوی امرود جیسی 😝ہو جاتی ہے ۔  ( کچاہو تو بیماری زیادہ  پکا ہو تو  کیڑے والا 🐛
•••••• Above 27—-  Papaya 
اسکے بعد بیوی پپیتے جیسی ہو جا تی ہے  ۔  (کم پسند، بے ڈھنگی ، بے ذائقہ🤪null

Comments

Post a Comment

Popular posts from this blog

بے پردگی کا عالم

؀بے پردگی کا عالم میں کس طرح بتاؤں -  ذہریلا  سانپ ہے یہ امت کو ڈس نہ جاۓ 😒 بہنوں کے مشغلوں سے بھائی بھی بے خبر ہیں پوچھیں تو کس طرح وہ جب خود ادھر اُدھر  ہی 😏   بیٹی بھی لاڈلی ہے پردا کرے تو کیسے ؟ آنگن میں اپنے گھر کے جی کو بھرے تو کیسے ؟ بہت کچھ نہیں صرف ایک بات قابل غور ہے عورت کو سمندر کی ریت کہا جاتا ہے  وہ ریت جو تیہ میں ہو تو کیچر بن جاتی ہے  ۔ اگر ساحل پہ عیاں ہو تو قدموں کی دُھول ۔لیکن جب وہی ریت سیپ  میں خود کو ڈھانپ لیتی ہے پردہ میں آ جاتی ہے  تو نایاب موتی بن جاتی ہے ۔ حیا نایا ب ۔

WHAT did Islam say about Live in-relationship (cohabitation)?

  What is live in relationship ( Cohabitation )?      Aaj sy 10 saal pehly    jis baat ko itna bura smjha jata tha k bohat si larkiyon ko gairat k naam py qatal krdia gya    aaj uska     Asaan naam “ live-in relationships “ rakh k garat ko thapki Di jati hyy.    Living relationship ka mtlab hy k shadi sy pehly few months larka Or larki ik sath miyan biwi ki tarhan rahaiy ta k ik dosry ko smj jaein or easily    decide krain k wo shadi krna chahty hain yaa nahi ...... married naa hony k bawajood  romantic or  sexually intimate relationship     mey koe bandish nahi Iss k huq my bolny waly    kahty hain  *istarhan hony wali shadi zyada kamyaab hogi  🤨   *Achi or bori adaat ka pta chal jaey ga      *Trailer pasand aya to    ok warna. Tata bye bye  👋🏻   https://en.m.wikipedia.org/wiki/ Islam and cohabitation : Islam Haya wala deen hy Or ...